Quran

All Surahs
Surah 107

سُورَةُ المَاعُونِ

Al-Maa'un

Almsgiving

7 Verses Meccan

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١ فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ٢ وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ٣ فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ ٤ ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ٥ ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ٦ وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ٧

Kisi bhi ayat ya uske number par tap karein, translation neeche khul jayegi.

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

1

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

Have you seen the one who denies the Recompense?

2

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

For that is the one who drives away the orphan

3

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

And does not encourage the feeding of the poor.

4

فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

So woe to those who pray

5

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

[But] who are heedless of their prayer -

6

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ

جو ریا کاری کرتے ہیں

Those who make show [of their deeds]

7

وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

And withhold [simple] assistance.